حیدرآباد : مٹیاری کے قریب ریلوے پھاٹک پر کار ٹرین کے نیچے آکر دب گئی جس کے نتیجے میں کار میں موجود تین افراد ہلاک ہوگئے تصویر میں گاڑی کا نمبر (AVB 424) دیکھا جا سکتا ہے انسانیت کے ناطے وُرثا کو تلاش کرنے میں مدد کریں.
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...