
خانیوال:ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جناح لائیبریری میں سیمینار و ریلی کا انعقاد
خانیوال:ڈپٹی کمشنر سلمان خان نے سیمینار کی صدارت کی
خانیوال :سیمینار میں سرکاری,پولیس افسران ،ممبران امن کمیٹی،وکلاء سول سوساِئٹی، ّصحافیوں،شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
خانیوال:ڈپٹی کمشنر سلمان خان نے یکجہتی کشمیر سیمینار کی صدارت کی
خانیوال:سیمینار میں سکولوں کے طلباء کی یکجہتی کشمیر کے موضوع تقاریر،نغمے پیش کئے
خانیوال :ہار انڈیا کی قسمت میں لکھی ہے کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا:ڈپٹی کمشنر
خانیوال:پاکستانی عوام کا کشمیر یوں سے دل کا رشتہ ہے:ڈپٹی کمشنر
خانیوال :قبوضہ کشمیر آزاد ہوگا او رہم دیکھیں گے:سلمان خان
خانیوال:سیمنار سے قاری سیف اللہ عابد،جیکب وزیر و دیگر ممبران نے بھی خطاب کیا
خانیوال:ڈپٹی کمشنر کی زیر قیادت واک بھی کی گئی،شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت
خانیوال:شرکاء ریلی نے کشمیر کے جھنڈے اٹھاکر مظلوم بھائیوں کے حق میں نعرے بھی لگائے
