
خانیوال: بارش اور سرد موسم کے باوجود صفائی کا عمل جاری
خانیوال:ڈی سی سلمان خان کے حکم پر ورکرز رم جھم کے باوجود شاہراہوں،چوکوں اور گلیوں کی صفائی میں مصروف
خانیوال:شہر کے اہم چوکوں کی دھلائی اور ڈیوائیڈرز کے اطرف جمی مٹی کی بھی صفائی
خانیوال: جاری رم جھم کے باوجود صفائی ستھرائی میں مگن کارکنوں کو انتظامیہ کی شاباش
خانیوال:انڈر پاس سمیت اہم نشیبی علاقوں کو پانی سے کلئیر کرالیا گیا
خانیوال:شہر بھر میں معمول کا صفائی آپریشن جاری رکھا جائے:ڈپٹی کمشنر
