
خانیوال:ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی کارکردگی جانچنے کیلئے لوکل گورنمنٹ افسران سے میٹنگ
خانیوال:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز عمر شیرازی،محمد اختر منڈھیرا،اسسٹنٹ کمشنرز کی اجلاس میں شرکت
خانیوال:لوکل گورنمنٹ افسران،سی ای او تعلیم،سیکرٹری آرٹی اے بھی اجلاس میں موجود
خانیوال:ضلع میں 190 کھلے گٹروں پر ڈھکن نصب،248 سرکاری،نجی سکولوں کے باہر بچوں کی روڈ کراسنگ کیلئے حفاظتی اقدمات:بریفنگ
خانیوال:500 خراب سٹریٹ لائٹس مرمت یا تبدیل کرکے نئی لگادی گئیں،242 پر کام جاری ہے:بریفنگ
خانیوال:40 کلومیٹر نکاسی آب کی نالیوں اور 110 کلومیٹر سیوریج لائنوں کی صفائی کا کام مکمل مکمل کرلیا گیا: بریفنگ
خانیوال:4 بس و یگن اڈوں پر رنگ ر روغن و صفائی بھی کرادی گئی :بریفنگ
خانیوال:ضلع میں 110 کلومیٹر گرین بیلٹس اور 11 پلے فیلڈز کی صفائی بھی مکمل
خانیوال:دھواں چھوڑنے اور اوور لوڈنگ پر 61 پبلک سروس گاڑیوں کیخلاف بھی ایکشن لیا گیا:بریفنگ
خانیوال:کوڑا کرکٹ کے ڈھیر اٹھانے اور معمول کی صفائی کا آپریشن بھی تسلسل کیساتھ جاری رکھا جائے :ڈپٹی کمشنر
خانیوال:چوکوں کی تزئین و آرائش کا کام بھی جلد شروع کیا جائے :ڈپٹی کمشنر
خانیوال:ٹرانسپورٹ اڈوں کی حالت بہتری کے لئے بھی اقدامات تیز کئے جائیں:ڈپٹی کمشنر
خانیوال: خانیوال میں غیرقانونی بل بورڈز کیخلاف آپریشن قابل ستائش،دیگر لوکل گورنمنٹس بھی تقلید کریں:سلمان خان
خانیوال:تجاوزات شہروں کا حسن گھنارہی ہیں،بلاتفریک کریک ڈائون کیا جائے :ڈپٹی کمشنر
خانیوال:اسسٹنٹ کمشنرز تحصلیوں میں چیف منسٹر ٹاسکس پر عملدرآمد کی خود نگرانی کریں:سلمان خان
