
خانیوال : نزد نادرا آفس میاں چنوں کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم 4 افراد زخمی۔
خانیوال : زخمیوں میں عمران , ابراہیم , نادیہ , کامران شامل ۔
خانیوال : ریسکیو 1122 نے 3 افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد جبکہ 1 خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں منتقل کر دیا ۔
