
دوران کاروائی 02 مجرمان اشتہاری کیٹگری”A” ناجائز اسلحہ میں ملوث 01 ملزم جبکہ 02 منشیات فروش گرفتار
01 کلو 530 گرام چرس اور پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد
عابد عرف عابی موہانہ اور لیاقت نکیانہ526/21, 584/21 ,621/21 بجرم 392 کے مقدمات کے اشتہاری تھے
اشتہاری ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور ان تھک محنت کے بعد گرفتار کیا گیا
ملزمان سے انٹیروگیشن جاری جس سے مزید انکشافات اور برآمدگی متوقع
ڈی پی او کی ایس ایچ او تھانہ صدر کبیروالا اور ہمراہی ٹیم کو شاباش
جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاوٴن جاری رہے گا
