خواجہ عزیز مکی چوک میں میں رانا محمد اکرم جوئیہ نامی شخص گنڈا گردی پر اتر آیا اعلیٰ حکام کو درخواست دینا شروع کر دی اور غریب لوگوں کی زندگی مشکل میں ڈال دی عرصہ دو سال سے دکانداروں سے بھتا وصول کر رہا تھا دوکاندار حضرات کا بھتا نہ دینے پر ان کی دکانیں آٹھوا دی گی غریب آدمی بے روزگار ہوگئے اور خاکوں کی زندگی بسر کرنے لگےہم جناب ڈی سی او پاکپتن سے گزارش کرتے ہیں کہ ان بے روزگاروں کو روزگار مہیا کیا جائے آئے اور پھر سے فٹ پاتھ پر دکانوں کی اجازت دی جائے تاکہ غریب لوگ اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے اور رانا محمد اکرم جوئیہ نامی شخص کے خلاف فوری کاروائی کی جائے
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...