
لی سوک سینٹر سے لیکر پریس کلب تک نکالی گئی
ریلی میں تمام محکموں کے ملازمین سول سوسائٹی سیاسی سماجی تنظیموں یونیورسٹی کے وائیس چانسلر ۔پروفیسرس ۔ڈینس لیکچرار ۔پروفیسرس ۔اساتذہ طلبہ وطالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی
مظلوم کشمیریوں کو ان کے قانونی حقِ خود ارادیت سے محروم رکھا جارہا ہے مقررین
یہ اقوامِ متحدہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیریوں کی مدد کریں۔ کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت کیلئے اقوامِ متحدہ کی جانب سے بہت ساری قراردادیں پیش کی گئیں ہیں لیکن اُن پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ مقررین
مظلوم کشمیریوں کو سیاسی، معاشی، ثقافتی حقوق حاصل نہیں عالمی برادری کشمیری بھائیوں کو بھارت سے آزادی دلانے میں مدد کی کرے مقررین
