
خیر پور ٹامیوالی سے بہاول پور جاتے ہوئے علی موٹرز بہاول پور کے مالک محمد یاسر کی تیز کار کو حادثہ۔۔۔
گاڑی اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے سی پیک ہوٹل پر ٹھہرے ٹرالر کے نیچے جا گھسی،
حادثہ اتنا خوفناک تها کہ محمد یاسر کی گردن کٹ گئی۔۔
پولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا۔
