
خیرپور: نوجوان محمد نظر راجپر کو ڈاکووں نے خواتین کی آواز کا جھانسہ دیکر سکھر سے اغوا کرلیا ہے الوحقین
خیرپور: نظر راجپر لاہور میں نجی کمپنی میں باورچی کا کام کرتا تھا لاہور سے واپس گھر رانی پور آرہا تھا کہ سکھر سے اغوا کرلیا گیا الوحقین
خیرپور: ڈاکووں موبائل فون سے کال کرکے تاوان طلب کر رہے اس نمبر کی ٹریسنگ کروائی جائے الوحقین
خیرپور: ڈاکوؤں نے 25 لاکھ تاوان طلب کیا ہے ہم غریب لوگ پیسے کہا سے لیکر آئے الواحقین
خیرپور: ہم آئی جی سندہ ، ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی خیرپور سے اپیل کرتے ہیں ہماری مدد کی جائے
