
20 من سے زائد مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کر لیا،مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والے دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے،مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والے ملزمان جاوید کیریو، اور اظہر بھٹی کو گرفتار کیا گیا ہے: خفیہ اطلاع پر کاروائی کی گئی، مردہ مرغیوں کے گوشت کا کانٹے پر وزن کیا جارہا تھا،
