دریائے جہلم میں نچلے درجے کا سیلاب۔ ملحقہ علاقوں کیلئے وارننگ جاری۔ ملحقہ علاقوں کے لوگ محتاط رہیں اور اپنے قیمتی سامان و مال مویشی کی حفاظت کیلئے محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں۔
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...