سواری کو گرمی سے بچانے کے لئے بہاولپور کے آٹو رکشہ ڈرائیور نے ٹیکنالوجی کا استمال کرتے ہوئے سولر پلیٹ سے چلنے والا کولر اپنے رکشہ میں عمدگی کے ساتھ فٹ کر لیا

سواری کو گرمی سے بچانے کے لئے بہاولپور کے آٹو رکشہ ڈرائیور نے ٹیکنالوجی کا استمال کرتے ہوئے سولر پلیٹ سے چلنے والا کولر اپنے رکشہ میں عمدگی کے ساتھ فٹ کر لیا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1 روپے کی کمی سے153روپے کی سطح پر آگئی۔ آج صبح انٹربینک میں کاروبار کے آغازمیں ڈالرکی قدرمیں 8 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ڈالر152 روپے کا ہوگیا۔ تاہم ایک گھنٹے بعد ہی انٹربینک مارکیٹ میں استحکام دیکھنے میں آیا اور ڈالر کی قدر گھٹ کر 151 روپے 83 پیسے ہوگئی جب کہ مزید کچھ دیربعد ڈالر مزید سستا ہوکر 151 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
Next postاسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔