اہم خبریں

رانا ثنااللہ کے داماد سمیت 22 افراد کوشامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

لاہور / فیصل آباد: ن لیگ پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کے خلاف تحقیقات میں ان کے داماد سمیت22 افرادکو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اے این ایف کے ہاتھوں گرفتار ن لیگ پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کے خلاف تحقیقات میں ان کے دامادفیصل آباد سے تعلق رکھنے والے2موجودہ ایک سابق ایم پی اے، 9 پولیس افسران ،2ڈی سی اوز، 6 ریونیوافسران اورسونے کے2 تاجروں سمیت22 افرادکو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پولیس افسران کو آئی جی پنجاب اور متعلقہ آر پی او سی پی اوز کے ذریعے پیش ہونا پڑے گا۔ 2 ڈی آئی جی، 2 ایس پیز، ایک ڈی ایس پی، 2 انسپکٹروں سمیت 9 پولیس افسران اور ملازمین کے علاوہ دیی علاقوں سے منتخب ہونے والے 2 موجودہ ایم پی اے اور ایک سابق ایم پی اے، 2 سابق ڈی سی اواز، سابق سیکریٹری آر ٹی اے اور محکمہ ریونیو میں تعینات افسران کے ساتھ ساتھ رانا ثنا اللہ کے داماد رانا شہریار کو بھی فیصل آباد کے 3 قتل کیسوں میں پوچھ گچھ کیلیے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ذرائع

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More