

ڈی ایس پی سول لائن سرکل معہ مقامی پولیس تھانہ سول لائن فوراً موقع پر پہنچ گئے.
آصف سعید رکشہ چلاتا ہے اور اس کی ہمشیرہ صباء سعید سینٹوریس اسلام آباد جاب سے واپسی پر میٹرو Kfcاتری.
اس کی ہمشیرہ جب رکشہ میں بیٹھی تو ایک موٹر سائیکل پر لڑکا نے اس کی ہمشیرہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کردی.
اس نے رکشہ روک کر منع کیا لڑکے نے پسٹل سے فائر کرکے اسے زخمی کردیا.
مضروب آصف کو DHQ ہسپتال پہنچایا گیا.
صباء سعید نے بتلایا ک بلال نامی لڑکا اس کو میسج وغیرہ کرکے تنگ کرتا تھا.
ایس پی پوٹھوہار ڈویژن کی ہدایت پر مقدمہ درج کر لیا.
…. ترجمان راولپنڈی پولیس….
