
رحیم یار خان:ماہانہ ریونیو عوامی خدمت سروسز میں افسران نے شہریوں کے مسائل سنے
رحیم یار خان:اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری، ریاست علی سمیت دیگر ریونیو افسران کی ریونیو کچہری میں شرکت
رحیم یار خان:ماہانہ ریونیو عوامی خدمت سروسز میں آنے والے شہریوں کی درخواستوں پر کارروائی کی جا رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف
رحیم یار خان:حکومت پنجاب کے اس پروگرام کے تحت زمینوں سے متعلق زیر التواء کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان:سرکاری محکموں سے متعلق شہریوں کی شکایات پر بلا تاخیر کارروائی کی جا رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف
رحیم یار خان:سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے شہریوں کی افسران تک براہ راست رسائی ضروری ہے۔ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان:تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز شہریوں کی شکایات کا ازالہ کررہے ہیں۔ڈپٹی کمشنرنعمان یوسف
رحیم یار خان:اسسٹنٹ کمشنرز سمیت تمام افسران کو ہدایت ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے لئے وقت مختص کریں۔ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان:ریونیو عوامی خدمت سروسز کے ماہانہ انعقاد کے حوصلہ افزاء نتائج حاصل ہو رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف
رحیم یار خان:گذشتہ ماہ کے دو روز466شہریوں نے ضلع کی چاروں تحصیلوں کی ریونیو خدمت کچہری میں رجوع کیا۔ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان:444درخواستوں کو موقع پر نمٹایا گیا جبکہ 22پر محکمانہ انکوائری جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف
