
عارفوالا
تھانہ رنگشاہ ۔ایس ایچ او اور محرر معطل
۔ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر عبادت نثار کا عوامی شکایت پر بڑا ایکشن سامنے آ گیا پولیس
۔ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر عبادت نثار نے ایس ایچ او تھانہ رنگشاہ ملک حسنات اور محرر رشید دونوں کو فوری معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے پولیس
