روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ ہارون آباد روڈ ٹبہ عالمگیر دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں حنیفاں بی بی اور محمد عالم جو کہ 433 سیکس آر کے رہائشی تھے شدید زخمی ہوگئے اطلاع ملتے ہی ہیں ریسکیو ون ون ٹو ٹو فوٹ عباس موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو فوٹعباس شفٹ کردیا
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...