

پاکپتن ۔محکمہ ریسکیو 1122 کو گزشتہ ماہ 14370 کالز میں سے 1282 ایمرجنسیی کی موصول ہوئیں ڈاکٹر احتشام مظہر ڈسٹرکٹ آفسیر
پاکپتن ۔ریسکیو 1122 کے مطابق مختلف حادثات کے 368 واقعات میں 42 افراد جاں بحق جبکہ 1420 افراد متاثر ہوئے ڈاکٹر احتشام مظہر ڈی او
پاکپتن ۔محکمہ ریسکیو عملہ نے 1218 افراد کو مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا جبکہ 160 کو موقعہ پر طبی امداد فراہم کی ڈاکٹر احتشام مظہر ڈی او
پاکپتن ۔ریسکیو حکام کے مطابق 697 میڈیکل ایمرجنسی 14 آگ لگنے 5 ڈوبنے 43 لڑائی جھگڑے 155 دیگر ایمرجنسی کے واقعات رونما ہوئے رپورٹ دنیا نیوز
پاکپتن ۔ریسکیو حکام کے مطابق 556 مریضوں کو تشویشناک حالت کے باعث لاہور ساہیوال شفٹ کیا گیا
