اہم خبریں

ریلوے اراضی کی دیکھ بھال کرنے والی کمپنی آج سے بند

لاہور: کیبنٹ ڈویژن سے منظوری کے بعد وزارت ریلوے کی ذیلی کمپنی ’’ری ڈیمکو ‘‘ ریلوے اسٹیٹ ڈیولپمنٹ مارکیٹنگ آج پیر یکم جولائی سے مکمل طور بند ہوجائیگی۔

کنٹریکٹ اور3 ,3 ماہ ڈیلی ویجزز پر کام کرنے والے 65 سے زائد ماتحت ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے، ریلوے آفیسرز کو واپس محکمہ ریلوے میں ضم کردیا جائے گا۔ ریلوے زمینوں کے تمام معاملات اب واپس آٹھوں ڈویژنوں کو سونپ دیے گئے ہیں، محکمہ آڈٹ اور فنانس ڈیپارٹمنٹ رواں ماہ ذیلی کمپنی کے مالی معاملات کا جائزہ لے گی۔

ذرائع نے بتایا سابق حکومت میں ریلوے زمینوں کے معاملات کو بہتر بنانے کیلئے ذیلی کمپنی’’ ری ڈیمکو ‘‘ قائم کی گئی تھی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More