

فائرنگ کرنے والے شخص نے ہیلمنٹ پہن رکھا تھا اور گھر کے مین گیٹ پر فائرنگ کرنے کے بعد فوری فرار ہوگیا گولیاں گیٹ اور گیراج میں کھڑی موٹر سائیکل میں لگیں
گھر کے تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے علاقے میں خوف ہراس کی فضاء
ایک گھنٹے سے 15 پر کال چلا رہے ہیں لیکن ابھی تک پولیس موقع پر نہیں پہنچی .اہل محلہ
