عارفوالا/نواحی گاوں 67 ای بی کے رہائشی 27 سالہ بلال نے گھریلو لڑائ جھگڑا پر دلبرداشتہ ہو کر زہر کھا لی جسے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا,ہسپتال ذرائع