

عارف والا
چک نمبر 145 ای بی ساہیوال روڈ پر ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی
عارف والا . ریسکیو 1122 کے نوجوانوں اور فائر برگیڈ نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا
عارف والا . نذیر احمد ولد بشیر احمد کے گھر میں آگ لگی گھر والوں کے مطابق 2 لاکھ روپے کے قریب گھریلو سامان جل کر راکھ ہو گیا
