
ساہیوال: سٹی سرکل ساہیوال پولیس کی جنرل ہولڈ اپ کے دوران کاروائیاں جاری۔

ایس پی ڈاکٹر انعم فریال کی زیر نگرانی پولیس کی جنرل ہولڈ اپ کے دوران موثر ناکہ بندی کی گئی۔
جنرل ہولڈ اپ کی کاروائی کے دوران اے اور بی کیٹیگری کے کل 4 اشتہاری ملزمان گرفتار
کل 53 مشکوک موٹرسائیکل سواروں کی چیکنگ کے دوران 11 عدد بلا نمبری موٹر سائیکلیں زیر دفعہ 115 MVO بند کی گئیں
ایک کس ملزم کے قبضہ سے 240 گرام چرس برآمدجبکہ دوسرے ملزم سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد مقدمات درج کر دیئے گئے۔
