
سٹور انچارج غائب سٹور انچارج ریلوے پٹڑی کو کاٹ کر آٹھ آٹھ فٹ کے پیس کرنے کا مقصد صرف اور صرف غیر قانونی چوری کر کے فروخت کرنا تھا جس کا سٹور انچارج نے کباڑیئے سے 5 لاکھ بیانہ وصول کر رکھا تھا پرائیویٹ مزدوروں کو دہاڑی پر لگا کر سٹور کے اندر غیر قانونی طریقے سے اپنے عہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوے کروڑوں کو چونا لگا رہے تھے جس کی اعلی افسران مکمل تحقیقات کرنے ساہیوال پہنچ گئے قصوروار ٹھہراے جانے پر ان ذمداران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ساہیوال میڈیا میں کروڑوں کی کرپشن بے نقاب ہونے پر چیف میپکو ملتان اور ایس پی ریلوے پولیس ملتان کا ریجنل سٹور واپڈا پر اچانک چھاپہ ایکسین اور سٹور انچارج کے تحقیقات کا عمل جاری ذمدار ملازمان اور افسران قوم کے چور ہیں نہیں بچ سکیں گے اسٹے لیکر سیٹ نہ چھوڑنے والے صرف کرپشن کرنے لیے سیٹ نہیں چھوڑتے یہ ملکی مجرم ہیں معافی نہیں چلے گی عمران خان کا ویژن کرپشن فری پاکستان ہے
