

ساہیوال صدر چوک میں کھڑے ٹریفک اہلکار عبدالقدوس اور اس کے ساتھ تعینات اہلکار کی موٹر ساٸیکل سواروں کے ساتھ بد سلوکی اوربد تمیزی سے پیش آنا ان کا روز کا معمول بن گیا ھے ۔
اہلکاروں نے عارف والا سے آۓ ھوۓ موٹر ساٸیکل سوار سے لاٸسنس نہ ھونے پر اس سے پیسے لے کر چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔پیسےنہ دینے پر سنگین جراٸم میں ملوس کرنے گالیاں نکالنے لگے اوراس کے ساتھ ساتھ جیل میں بند کرنےکی دھمکیاں بھی دینے لگے۔
یہ اہلکار اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرنے لگیں ھیں۔
شہری اور باہر سے آۓ ھوۓ لوگ پریشان ۔شہریوں اور باہر سے آۓ ھوۓ لوگوں کی ڈی پی او ڈپٹی کمشنر اعلٰی احکام سے نوٹس لینے کی اپیل ۔
اور ان جیسے کرپٹ اہلکاروں کی بجاۓ کوٸ ایمان اور فرض شناس اہلکار تعیات کرنےکیا اپیل۔
