ساہیوال گاؤں 81 نائن ایل سے اغوا ہونے والے بچے کی لاش نہر سے مل گئی

لزمان نے نے زمین کے جھگڑے پر پر بچے کو اغوا کرکے کے نہر میں پھینک کر ہلاک کر دیا تھا آٹھ سالہ عبداللہ 26 دسمبر سے غائب تھا
ساہیوال۔ ایک عورت وقت گزرا ذرا جو بیوہ ہے اور اپنی 80 سالہ معذور ماں کے ساتھ رہتی ہے اس کا اپنے رشتے داروں کے ساتھ زمین کا جھگڑا چل رہا تھا رات کے وقت اس کے رشتہ داروں نے اس کے بیٹے عبداللہ کو اغوا کرلیا اور گلا دبا کر نہر میں پھینک دیا
ساہیوال پولیس نے نے تین عورتوں سمیت میں اٹھارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تھا اور انہیں گرفتار کرلیا ہے ملزم نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا کہ بچے کو انہوں نے نہر میں پھینک دیا ہے جس پر ریسکیو نے تین دن مسلسل سرچ آپریشن کر کے لاش کو برآمد کرلیا