
جس میں ایک نجی سکول کے طلبا و طالبات نے شرکت کی -میوزیم کے کیوریٹر احمد نواز ٹیپو نے نو تعمیر شدہ آڈیٹوریم میں سٹوڈنٹس سے خطاب کیا اور انہیں مسئلہ کشمیر کے تاریخی پس منظر اور ان کی جدو جہد آزادی سے آگاہ کیا -سیمینار کے بعد طلبا وطالبات نے میوزیم اور آثار قدیمہ کا بھی دورہ کیا اور ان میں گہری دلچسپی لی –
