سعودی عرب حکومت نے حج و عمرہ ادا کرنے والوں کے لئیے علحیدہ سے ا ئیر پورٹ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ائیرپورٹ سے زائرین کو مزید سہولتیں ملیں گی۔گورنر مکہ نے ائیر پورٹ کے لئیے جگہ مختص کر دی زرائع۔
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...