
سوات: 10 سالہ الیان اور 13 سالہ ریحانہ ولد ثناء اللہ سکول کے بعد درال خوڑ کو پار کر رہے تھے کہ اچانک نیچےگر گئے۔
سوات: کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی بحرین سٹیشن سے واٹر اینڈ سرچ ریسکیو ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
سوات: ریسکیو 1122 کے جوانوں نے فوری درال خور میں بچوں کو ڈھونڈنے کے لئے سرچ اینڈ ریسکیو اپریشن شروع کر دیا۔
سوات: ریسکیو جوانوں کے چار گھنٹے سرچ اپریشن کے بعد دونوں بچوں کے جسد خاکیاں درال خوڑ کے تیز بہاؤ سے برآمد کرکے لواحقین کے حوالے کر دیئے۔
