اہم خبریں

سوات: سیاحت کی صنعت کی فروغ کے لئے مقامی نوجوانوں کو ہوٹلنگ کے حوالے سے ٹریننگ دیا جائیگا

معیاری کھانا اور میزبانی سے سیاحت کی فروغ کے ساتھ نوجوانوں کو بہتر روزگار کی مواقع میسرہونگے، غلام سید ڈی جی محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا، مینگورہ بائی پاس پر مقامی ہوٹل میں 35نوجوانوں کو دس روزہ باربی کیو کی تربیت مکمل ہونے کے موقع پر محکمہ سیاحت خیبر پختون خوا کی ڈی جی غلام سید نے کہاکہ سوات اب عالمی سیاحت کا مرکز بن چکاہے اور اس کے لئے ضرورت ہے کہ مقامی ہوٹلوں میں معیاری کھانوں کے ساتھ بین الاقوامی سیاحوں کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے تربیت دی جائیں انہوں نے کہاکہ محکمہ سیاحت نے تربیت کا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مقامی ہوٹلوں میں کام کرنے والے نوجوانوں کو باربی کیو، رشین سلاد، سیخ کباب ، چکن سے بنانے والے مختلف کھانوں کی تربیت دی گئی، جس کا مقصد صاف کھانوں کے ساتھ لذیذ اور عمدہ معیار قائم کرناہے۔ اس موقع پر انہوں نے تربیت پانے والے نوجوانوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے تقریب میں سوات ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر حاجی زاہد خان، محکمہ سیاحت کے اے سی محمد بلال، مقامی ہوٹل کے مالک عمران خان، سوات پریس کلب کے جنرل سیکرٹری نیازاحمدخان اور ہوٹل انڈسٹری سے منسلک کاروباری لوگ نے شرکت کی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More