اہم خبریں

سونے کی فی تولہ قیمت 80 ہزار روپے سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے ساتھ 80 ہزار 300 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

ڈالر کی اڑتی اڑان نے سونے کی قیمت کو بھی پر لگا دیئے اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1300 روپے اور 1114 روپے کا اضافہ ہوگیا، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر اضافے کے ساتھ 1396 روپے ہوگئی۔

ڈالر کی قدر میں اضافے اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت اضافے کے بعد  80 ہزار 300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 68 ہزار 844 روپے ہوگئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More