اہم خبریں

شاباش پاکپتن پولیس پاکپتن پولیس تھانہ صدر کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی اعلئ افسران بےخبر زرائع ایس ایچ او تھانہ صدر پاکپتن نے ایلیٹ فورس اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ بدنام علاقہ 19 ایس. پی میں منشیات فروشوں کے خلاف تگڑا ریٹ کیا اور 7 منشیات فروش گرفتار کرلیے زرائع ریٹ کے دوران موقع سے بدنام زمانہ منشیات فروش پولیس نے دھر لیے جنکے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات چرس افیون پوڈر بھی برآمد کرلیا ہے زرائع ایس ایچ او تھانہ صدر پاکپتن عابد عاشق مہار نے پکڑے جانے والے منشیات فروشوں میں سے 3 کو موقع پر ہولیس وین سے نکال کر چھوڑ دیا زرائع🤔 منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی کے بعد پولیس نے بھاری مقدار میں موقع سے پکڑی جانے والی منشیات کو تاحال راز میں رکھا ہوا ہے زرائع ایس ایچ او تھانہ صدر عابد عاشق مہار نے ریٹ کے دوران پکڑے گئے بدنام زمانہ اللہ دتہ عرف دتو منشیات فروش کو موقع پر چھوڑ کر وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر اب منشیات بیچی تو 5 کلو کی FIR دےدونگا زرائع پولیس کی حراست میں منشیات فروش 1محمد دلاور 2محمد بابر پسران یوسف ڈوگر 3مالو گجر 4دلاور گجر جبکہ ایس ایچ او تھانہ صدر عابد عاشق مہار نے جمیل گجر اسماعیل گجر اور اللہ دتہ عرف دتو کو پکڑ کر موقع پر چھوڑ دیا زرائع اہل علاقہ نے تھانہ صدر پاکپتن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کے جانے والی بڑی کارروائی کو سراہا ہے اور ساتھ ہی موقع پر 3 منشیات فروشوں کو چھوڑے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے زرائع تھانہ صدر پولیس نے پکڑے گئے ملزمان کے خلاف بھاری نذرانہ یا مقامی سیاسی پریشر کی وجہ سے شراب اور چرس کی کم مقدار کی فرضی FIR دے دی ہیں زرائع تھانہ صدر پولیس نے بتاریخ 22/10/2019 بروز منگل صبح سویرے 19 ایس پی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی مگر FIR دینے میں تاخیر کی گئ زرائع تھانہ صدر پولیس سے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور برآمدگی کے بارے میں مووقف لینے کے لیے رابطہ کیا مگر پولیس نے موقف دینے سے انکار کردیا

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More