
جاں بحق شخص کی شناخت 35 سالہ چیتن کے نام سے کوئی
موٹر سائیکلیں آمنے سامنے ٹکرائی ہیں، عینی شاہدین
ایک موٹر سائیکل پر خاتون سمیت تین افراد سوار تھے،
35 سالہ چیتن موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، 40 سالہ بھورو اور 36 سالہ ہیرو زوجہ بھورو کی حالت تشویشناک
تینوں کا تعلق کھوسکی شہر سے ہے
دوسری موٹر سائیکل پر سوار زخمی 40 سالہ شاہجہان اور 19 سالہ عبداللہ کا تعلق نیازی فارم شادی لارج سے ہے۔
