
شکرگڑھ۔احتجاجی ریلی میں طلبا و اساتذہ کی بڑی تعداد کی شرکت۔
شکرگڑھ۔شرکاء ریلی نے ہاتھوں میں کشمیریوں پر ھونے والے مظالم پر بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے۔
شکرگڑھ ۔شہریوں کی کشمیریوں کے حق اور بھارت مخالف نعرے بازی
شکرگڑھ,کشمیریوں سے رشتہ کیا لاالہ اللہ۔ نعرے کی گونج۔
شکرگڑھ,کشمیریوں پر بھارت کی بربریت پر اقوام متحدہ نوٹس لیں۔مظاہرہن
