
شیخوپورہ کھوڑی سٹاپ گوجرانوالہ روڑ پر فیکٹری میں بوائلر فرنس میں دھماکہ ہو گیا۔
شیخوپورہ۔: دھماکہ فرنس میں اوور ہیٹ ہونے کی وجہ سے ہوا ۔
شیخوپورہ۔فرنس میں دھماکے کے نتیجے میں 6 مزدور جھلس گئے ۔
شیخوپورہ۔ ریسکیو 1122 مریدکے کی امدادی ٹیم نے فوراً موقع پر پہنچ کر جھلسنے والے مزدوروں کو طبّی امداد دیتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا
