
ضلعی انتظامیہ کی دو اداکاروں کے خلاف کاروائیاں
ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے اداکاروں / ڈانسز پر پابندی لگانے کے لیے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو خط لکھ دیا.
اداکاروں نمرہ چوہدری اور صائمہ خان نے اسٹیج ڈراموں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فحش ڈانس کیا

اداکارہ صائمہ خان نے اسٹیج ڈرامہ چن دے ٹوٹے میں فحش ڈانس کیا.
اداکارہ نمرہ چوہدری نے اسٹیج ڈرامہ نخرے معشوق دے میں فحش ڈانس کیا
اداکاروں نے ڈانس پرفارمنس کے دوران فحش پوز بنائے.
ڈی سی لاہور سی ڈی ثبوت کے طور پر محکمہ داخلہ کو ارسال کر دی ہے.
ضلعی انتظامیہ لاہور فحش ڈانس کی ہرگز اجازت نہ دے گی. ڈی سی لاہور صالحہ سعید

