

محمد نگر /عارف والا #ضلع پاک پتن کے تھانہ ڈل وریام میں خاتون پولیس آفیسر حالات کو کنٹرول کرنے میں کامیاب چوری سمیت متعدد وارداتوں میں قیمتی سامان دیہاتی کو واپس حوالے کروایا ضلعی پولیس آفیسر عبادت نثار کی امیدوں پر پورا اتر سکی.. خاتون پولیس آفیسر کو تھانہ ڈل وریام کی حدور میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے تھانہ ڈل وریام میں بطور آفیسر تعینات کیا گیا تھا.. خاتون پولیس آفیسر نے علاقائی عمائدین اور سماجی شخصیات سے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے تعارفی ملاقات کا انقعاد کیا گیا اس اقدام سے پولیس اور عوام کے درمیان تعلقات کی فضاء قائم ہونے سے عوام اور پولیس دوستی کا منہ بو لتا ثبوت ہے
