

عارفوالا. آٹا پسائی چکیوں کی من مانیاں ,
آٹا پسائی کے ریٹ مقرر نہ ہونے پر مرضی کے ریٹ وصول کئے جانے لگے ,
ایک من گندم پسائی کے بدلے ڈھائی کلو کاٹ,
گندم صفائی کے نام پر ایک من کی دو کلو کاٹ اور دو سو سے ڈھائی سو روپے پسائی
,لوگوں کو ایک من گندم پسائی ساڑھے چار سو سے پانچ سو روپے خرچہ برداشت کرنا پڑ رہا ہے,
ارباب اختیار سے مطالبہ ہے کہ آٹا پسائی کے ریٹ مقرر کیے جائیں تاکہ غریب لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا ہوں.
