

پاکپتن:تھانہ سٹی عارفوالا میں 150 سے زائد تاجروں کے خلاف مقدمہ درج،:مقدمہ میں دہشت گردی اور اغواء سمیت سنگین دفعات شامل،پولیس :تصادم کے باعث تاجروں کے تشدد سے 7 وکیل شدید زخمی ہوئے۔ پاکپتن:ڈسٹرکٹ بار نے واقعہ پر آج مکمل ہڑتال کی کال دے دی
Next postلاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی