

عارفوالا :ایم سی ہائ سکول عارف والا
کے مالی اصغر کھچی کے گھر سے سکول سے چوری کاٹے گئے سرکاری درخت پکڑ ےگئے
تاحال
فوجداری مقدمہ درج نہ ہو سکا
:عارف والا کے نواحی گاؤں 143ای بی کا رہائشی اصغر کچھی نامی شخص جو گورنمنٹ بوائز ایم سی ہائی سکول عارف والا میں بطور مالی تعینات ہے
سرکاری ملازمت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے سکول سربراہان سے ساز باز ہوکر لاکھوں روپے مالیت کے سرکاری درخت کاٹ کر گھر لے گیا سماجی شخصیت کی نشاندہی پر تھانہ سٹی پولیس نے چھاپہ مارکرسرکاری درخت برامد کرلیے
.
محکمہ ایجوکیشن کی طرف سے کاروائ کرتے ہوئے ایک تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئ جس میں کمیٹی نے مزکورہ ملازم کو معطل کر کے مزید انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر کاروائ کا آغاز کر دیا گیا .
رپورٹ کمیٹی منظر عام پر آگئ
