اہم خبریں

عارفوالا/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی عارفوالا

سید آصف حسین شاہ اور

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سید ناصر نعمان شاہ

کے حکم پر عارفوالا شہر میں نصب تمام فلٹریشن پلانٹ پر مکمل صفائ اور تمام فلٹر تبدیل کروا دئیے گئے
,تمام فلٹریشن پلانٹ پر ٹائم ٹیبل بھی نصب کروا دئیے گئے,
اس کے علاوہ فلٹریشن پلانٹس پر فلٹر کی دوبارہ تبدیلی کی تاریخ بھی درج کروا دی گئی
,
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سید ناصر نعمان شاہ نے بتایا کہ شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیح ہے,لوگوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لئیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More