

عارفوالا بلدیہ انتظامیہ کی مبینہ غفلت کی وجہ سے شہر بھر میں گندکی کے
بڑے بڑے ڈھیر لگ گئے
عارفوالا محلہ مظفر آباد 50 فٹی گلی میں موجود لگئے کچرے کے ڈھیر بلدیہ انتظامیہ کی کی کارکردگی
کو خراج تحسین پیش
کر رہا ہے
محلہ مظفر آباد 50 فٹی گلی سے گزرنے والے شہریوں اور سکول جانے والے بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا
عارفوالا جگہ جگہ گندکی کے ڈھیر لگنے کی وجہ سے شہر بھر میں تعفن پھیلنے لگا
اور لوگ ہیپاٹائٹس جیسی کئی خطرناک بیماریوں کا شکار ہونے لگئے
شہریوں نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے انتظامیہ کے خلاف سخت سے سخت نوٹس لیا جائے
