

_عارفوالا بلدیہ انتظامیہ کی ھڈ دھرمی برقرار اندرون محلہ مظفر آباد کمہاراں والا چوک اندرون محلہ بھٹہ نمبر 2 کی سیوریج لائن کئ دن گزرنے کے بعد بھی کھل نہ سکی
عارفوالا بلدیہ انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگنا معمول
بن گیا
عارفوالا/ اندورن محلہ مظفر آباد ۔اندرون محلہ کمہاراں والا چوک بھٹہ نمبر 2 ۔۔اور دیگر محلوں میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگنے معمول بن گیا سیوریج نظام درہم برہم انتظامیہ خاموش تماشائی
عارفوالا/بلدیہ ملازمین جماداروں کا شہرویوں سے منتھلی کا مطالبہ اور منتھلی نہ دینے والے کے ساتھ جماداروں کی کی بتمیزی معمول
جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگنے اور سیوریج کا پانی کھڑا ہونے سے شدید تعفن پیھلنے لگ گیا شہرویوں کو شدید مشکلات
کا سامنا
شہرویوں کا وزیراعلی پنجاب ڈپٹی کمشنر پاکپتن احمد کمال مان اسسٹنٹ کمشنر عارف والا سے نوٹس کی اپیل
