عارفوالا ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد شروع تحصیل روڑ کارپٹڈ روڑ، 167 ای بی کارپٹڈ روڑ کے بعد نوابانوالا(ترکھنی روڑ) تا دِلُّووالا 13 کلومیٹر کارپٹڈ روڑ کام کا آغاز کر دیا گیا عوامی فلاح کے منصوبوں کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے گا ، اور خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا ایم پی اے عارفوالا چوھدری نعیم ابراھیم
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...