
عارفوالا 42 ای بی کےرہائشی
رضوان احمد کے ساتھ 42 ای بی رہائشی بااثر افراد نے اسلحہ کے
زرو پر بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیو بھی بناتے رہے
نازیبا تصویریں اور ویڈیوں
بنا کر بلیک ملینگ کرنے
کی کوشس
تاحال ملزمان کے خلاف کے تھانہ صدر پولیس کاروائی کرنے سے گریزاں
عارفوالا 42 ای بی کے رہائشی
16 سالہ رضوان کو قانونی کاروائی کرنے پر ملزمان کی طرف سے جان سے مارنے کی
دھمکیاں
ورثا کا اعٰلی احکام سے اپیل
ہے ملزموں کے ساتھ سخت
سے سخت کاروائی کی جائے
اور ان ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
