
عارفوالا۔ریسکیو1122,پاک آرمی،PDMA اور پولیس کا مکمل تعاون رہا۔ڈاکٹر احتشام مظہر۔
عارفوالا۔ریسکیو 1122 نے ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر دریا کنارے 9 مقامات پر فلڈ ریسکیو پوسٹین قائم کی ہیں۔باقی اداروں کے بغیر یہ آپریشن کرنا ممکن نہ تھا۔ڈاکٹر احتشام مظہر۔
عارفوالا۔ریسکیو 1122 کے جوان 24 گھنٹے فلڈ کیمپوں میں موجود ہیں۔ڈاکٹر احتشام مظہر
