

عارفوالا/ساہیوال روڈ پر مبینہ طور پر ٹرالا کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 30 سالہ شخص جاں بحق ،
عارفوالا/نواحی گاؤں 143 ای بی کا رہائشی اختر فاروق جوئیہ اپنے دوست کو چھوڑنے شہر آرہا تھا کہ وہ حادثہ کا شکار ہو گیا، ذرائع
عارفوالا/متوفی عارفوالا بار کے ممبر میاں افضل فاروق جوئیہ ایڈووکیٹ کا چھوٹا بھائی تھا
عارفوالا/مرحوم کی نمازجنازہ آج 29 مئی بروز بدھ بعد نماز عصر شام 6 بجے انکے آبائی گاؤں 143 ای بی میں ادا کی جائیگی ۔
