
معزز ڈیلرز !
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ آف پاکستان نے بجٹ 2019.2020 میں ٹیکسز کی شرح میں جو تبدیلی کی ہے اس کی وجہ سے ریٹ میں 01 جولائی 2019 سے فی بوری 50 روپے کا اضافہ کر دیا گیاہے.
نیا بکنگ ریٹ 615 روپے فی بوری ہو گا.
آپ سے التماس ہے کہ جلد از جلد اپنے آپ کو سیلز ٹیکس رجسٹرڈ کروا لیں .
شکریہ
