

عارفوالا/صوبائ وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم کل مورخہ 08 نومبر بروز جمعہ میونسپل کمیٹی عارفوالا میں 11 بجے دن کھلی کچہری لگائیں گے۔
عارفوالا/ کھلی کچہری میں مختلف محکموں کے افسران شرکت کریں گے۔
عارفوالا / وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر انکے فوری حل کے لیےمتعلقہ محکموں کے افسران کو احکامات جاری کریں گے۔
